Type Here to Get Search Results !

Badi Ahmiyat hoti hai

Views 0

Also Read

jokes

👇"بڑی اہمیت  ہوتی ہے"👇


👈 باغ میں"مالی"کی ..،
👈 ہونٹوں پر "لالی" کی ..،
👈 مکان میں "نالی" کی ..،
👈 کان میں "بالی"کی ۔۔
👈 خوشی میں "تالی" کی ...

👈 پھل میں "آم" کی ..،
👈 ميخانے میں "جام" کی ..،
👈 فیکٹری میں "کام" کی ..،
👈 خبروں میں "نام" کی ..،
👈 بازار میں "دام" کی ..،
👈 محبت میں "شام" کی ..،
👈تھکاوٹ میں " آرام " کی..،

👈 کاروبار میں "گھاٹا" کی ..،
👈 لڑائی میں "چانٹا" کی ..،
👈 رئیسوں میں "ٹاٹا" کی ..،
👈 جوتوں میں "باٹا" کی ...
👈پھولوں میں " کانٹا " کی..،

👈 سائزنگ میں "تانے" کی ..،
👈 فلم میں "گانے" کی ..،
👈 گاؤں میں "تھانے" کی..، 
👈 محبت میں "پانے" کی ..،
👈 اندھوں میں "کانے" کی ..،
👈 پرندوں میں "دانے" کی ..،
👈ٹھنڈی میں " نہانے " کی ..،

👈 زندگی میں "محبت" کی ..،
👈 خاندان میں "عزت" کی ..،
👈 ترقی میں "قسمت" کی ..،
👈 دیوانوں میں "حسرت" کی ...

👈 پرندوں میں "بسیرے" کی ..،
👈 دنیا میں "سویرے" کی ..،
👈 کھیلوں میں "کرکٹ" کی ..،

 👈طیاروں میں "جیٹ" کی ..،
👈 جسم میں "پیٹ" کی ..،
👈 رابطہ میں "نیٹ" کی ...

👈 موجوں میں "کناروں" کی ..،
👉 گرتوں میں "سہاروں" کی ..،
👈 دنیا میں "نظاروں" کی ..،
👈 محبت میں "اشاروں" کی ..،
👈ساون میں " بہاروں " کی..،

👈 کھیت میں "فصل"کی ..،
👈 تالاب میں "کمل" کی ..،
👈 قرضے میں "اصل" کی ..،
👈 امتحان میں "نقل" کی ...

👈 سسرال میں "جمائی" کی ..،
👈 پردیس میں "کمائی" کی ..،
👈 جاڑے میں "رضائی" کی ..،
👈 دودھ میں "ملائی" کی ...
👈کھیت میں "کٹائی" کی

👈 بندوق میں "گولی" کی..،
👈 کپڑوں میں "چولی" کی ..،
👈 سماج میں "بولی" کی ..،
👈 وہاٹس اپ میں "ٹولی" کی ..،
👈باںٔک میں " جھولی " کی..،

👈 بارات میں "دولہے" کی ..،
👈 کچن میں "چولہے" کی ..،
👈بدن میں " کولہے " کی..،

👈 سبزیوں میں "آلو" کی ..،
👈 بہار میں "لالو" کی ..،
👈 جنگل میں "بھالو" کی ..،
👈 بولنے میں "تالو" کی ..،

👈 موسم میں "ساون" کی ..،
👈 گھر میں "آنگن" کی ..،

👈 چمن میں "بہار" کی ..،
👈 ڈولی میں "کہار" کی ..،
👈 کھانے میں "اچار" کی ..،
👈 مکان میں "دیوار" کی
👈دواخانے میں "بیمار" کی
👈جنگ میں "تلوار" کی

👈 ترکاریو ں میں "مولی" کی ..،
👈 پھولوں میں "جولی" کی ..،
👈 سزا میں "سولی" کی ..،
👈 اسٹیشن میں "قلی" کی ...

👈 کھانوں میں "پوری" کی ..،
👈 رشتوں میں "دوری" کی ..،
👈 آنکھوں  میں "بھوری" کی ..،
👈 کچن میں "چھری" کی ...

👈 کھیت میں "سانپ" کی ..،
👈 سلائی میں "ناپ" کی ..،
👈 خاندان میں "باپ" کی..،
👈پڑھائی میں " جاپ " کی..، 

👈سردی میں  "جاڑے"کی..،
👈پاجامے میں " ناڑے"کی..،
👈دوکانوں میں " بھاڑے " کی..،

👈 ٹرین میں " ٹکٹ " کی..،
👈 میچ میں " وکٹ " کی..،

👈🐍 سانپ میں " زہر " کی..،
👈 گرمی میں "دوپہر " کی..،

👈 چاۓ میں " چینی " کی..،
👈 نَنِھیال میں " نانی "  کی..،
👈 شہر میں " پانی " کی..،
👈عمر میں " جوانی " کی..،

👈موبائل میں " چارجر " کی..،
👈حلوے میں " گاجر " کی..،

👈مکانوں میں " چھت " کی..،
👈ستاروں میں " چمک "کی..،
👈جگنوؤں میں " دمک " کی..، 
👈پایٔلوں میں " کَھنَک " کی..،

👈عطر میں " مہک " کی..،
👈چڑیوں میں " چہک " کی..،

👈سورج میں " گرمی " کی..،
 👈گفتگو میں " نرمی " کی..،

👈کھانے میں " روٹی " کی..،
👈گوشت میں " بوٹی " کی..،
👈بالوں میں " چوٹی " کی..،
👈زمین میں " کھیتی " کی..،
👈گھر میں " بیٹی " کی..،

👈ندی میں " ناؤ " کی..،
👈درخت کے نیچے " چھاؤں " کی..،
👈پاؤں میں " چپل " کی..،
👈دماغ میں " عقل " کی..،

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad