Type Here to Get Search Results !

Urdu Lateefay Urdu Jokes

Views 0

Also Read

ایک سردار کے ہاں رات کو تین بجے بیٹا پیدا ہوا پیدا ہوتے ہی سردار نے ایک تھپڑ مارا بیوی نے غصے سے کہا بچوں کو کوئی ایسے مارتا ہے؟ سردار بولا یہ پہلی رات تین بجے گھر آیا جب جوان ہوگا تو کس وقت گھر آئے گا🤭🤭😜😜😁😁

😂😂😀😀😂😂😀😂 آپ رات میں سو رہے ہو🌃 اور کوئی اچانک سے آکر آپ کا پیر پکڑ لے👹 تو ڈرنا مت وہ بھوت نہیں👹 ضلع پریشد مُکِھیا پنچایت سمیتی سرپنچ وارڈ کا امیدوار ہو سکتا ہے😂😀😀😀😂😂😂😂 

 😂😂😂عرض کیا ہے میٹھا آم 🍋 کبھی کچا نہیں ہوتا اور میلے بابو نے تھانا تھایا والا پیار سچا نہیں ہوتا 😂😂😂

 آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳 اس نے لکھا تھا نہ میں شادی کرونگی 😝😝 نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝

 🥰 استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟😊😊 اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛ ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے عمدہ تحاریر لکھتا ہے دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔ 😁😁 مکمّل عشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے، لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے، پیمپر خرید کر لاتا ہے، تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے، سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے، ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا، اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے !!!😂😂

 ضروری ہدایت!!! اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا، میرا جانو، بےبی، شوگر،چاکلیٹ، سویٹ کینڈی، بسکٹ، کیک وغیرہ 😋😋😋😋 یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩 نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁 جیسے۔۔ میرا پیٹرول، میرا ڈیزل، میرا آئی فون، میرا ہیلی کاپٹر، میرا اے سی، میرا تیل کا کنواں، میرا محل، میری فیکٹری،🤣🤣🤣 محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔ زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔ اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں😂😂😂😂😂 

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad