یہ بھی پڑھیں
Marhaba dastar ka mazar Azimush Shan hai Lyrics in Urdu
مرحبا دستار کا منظر عظیم الشان ہے
بزم میں دولہا بنا جو حافظِ قرآن ہے
ان کے ماں اور باپ کے سر حشر کے میدان میں
تاج رکھا جائے گا ، سرکار کا فرمان ہے
کارنامہ دیکھ کر محسوس یہ مجھ کو ہوا
اس ادارے پر یقیناً غوث کا فیضان ہے
حافظِ قرآں بنا لو اپنی اولادوں کو تم
راستہ جنت میں جانے کا بہت آسان ہے
عظمت رضا بھاگلپوری
بزم میں دولہا بنا جو حافظِ قرآن ہے
ان کے ماں اور باپ کے سر حشر کے میدان میں
تاج رکھا جائے گا ، سرکار کا فرمان ہے
کارنامہ دیکھ کر محسوس یہ مجھ کو ہوا
اس ادارے پر یقیناً غوث کا فیضان ہے
حافظِ قرآں بنا لو اپنی اولادوں کو تم
راستہ جنت میں جانے کا بہت آسان ہے
عظمت رضا بھاگلپوری
✰✰✰
Marhaba dastar ka mazar Azimush Shan hai Lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Marhaba dastar ka mazar Azimush Shan hai Lyrics in English
Coming Soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें