Duniya walo tum kya jano rutba mere khwaja ka Lyrics in Urdu
دنیا والوں تم کیا جانو رتبہ میرے خواجہ کا
سر پہ ہمارے ہر لمحہ ہے سایہ میرے خواجہ کا
جس دم تم دفنانا مجھ کو اے میرے احباب سنو!
میرے سرہانے میں رکھ دینا شجرہ میرے خواجہ کا
مولا علی کے نورِ نظر ہیں زہرا کے ہیں لختِ جگر
رحمتِ عالم کے گھر سے ہے رشتہ میرے خواجہ کا
ہوتا رہے گا عرس ہمیشہ سجتی رہے گی بزم سدا
حشر تلک لہراتا رہے گا جھنڈا میرے خواجہ کا
فیضی جو بھی جلتے ہیں ان سے وہ جل جل کے مر جائے
صبح قیامت تک کھنکے گا سکہ میرے خواجہ

جناب شمیم فیؔضی صاحب
✰✰✰
Duniya walo tum kya jano rutba mere khwaja ka Lyrics in Hindi
Coming Soon
जनाब शमीम फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Duniya walo tum kya jano rutba mere khwaja ka Lyrics in English
Coming Soon
✰✰✰
Hind me bhi irsal karen is kalam ko
ReplyDeleteComing Soon hai Pyare Bhai
Deleteआप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें