Type Here to Get Search Results !
AD Banner

ghame aashiqui tera shukriya lyrics

کبھی رک گئے، کبھی چل دیئے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے ❣
یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے ❣
کبھی نیند میں، کبھی ہوش میں
وہ جہاں ملا، اسے دیکھ کر ❣
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی
یونہی سر جھکا کر گزر گئے ❣
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جُدا جُدا ❣
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے ❣
کبھی عرش پر، کبھی فرش پر
کبھی ان کے در، کبھی در بدر ❣
غم عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area