Type Here to Get Search Results !
AD Banner

top 10 sad poetry in urdu

 top 10 sad poetry in urdu

sad poetry in urdu text | sad poetry in urdu 4 lines | sad poetry in | urdu 4 lines sms | very sad poetry in urdu 4 lines | 4 lines sad poetry in urdu

ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں 
ادھورے لوگ ہیں  لیکن عذاب پورے ہیں 

کہاں ہے،کیسے ہے،کیوں ہے،اگر،مگر،شاید 
 تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

چاندنی رات میں برسات بری لگتی ہے
دل میں ہو درد تو ہر بات بری لگتی ہے

تـم ہـم سے نا مِلو، کــوئی غـــم نہیں
پر تمہاری غیروں سے ملاقات بری لگتی ہے
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

اپنی بے بسی پر آج ہمیں رونا آیا
دوسروں کو کیا میں نے اپنوں کو آزمایا

ہر دوست کی تنہائی دور کی لیکن
خود کو ہر موڑ پر تنہا پایا
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا 
غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا 

تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا 
کیونکہ بار بار کفن ہٹھایا نہیں جاتا
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

اُٹھ اُٹھ کے کســی کا  انتظار کر کے دیکھنا
کبھی تم بھی کسی سے پیار کر کے دیکھنا

کیسے ٹوٹتے ہیــــں محبتــــوں کـے رشتــے
غلطیـــاں  دو  چار  کــــــــر  کـــــے  دیکھنا

زندگـــــــی  کا  فلسفہ  سمجھنا  ہـــو  تـــو
بارش میں کچی دیوار کھڑی کر کے دیکھنا

نفرت ہو جائے گــــی تـــــــم کــــو دنیا سے
محبت کســــی سے  بیشمار  کر  کے دیکھنا
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پہ اب اختیار تھوڑی ہے؟

ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب!
آپ کو ہم سے پیار تھوڑی ہے؟
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں،،، 
جس جگہ ہوں وہاں نہیں ہوں میں،،،

کون آواز دے رہا ہے مجھے،،،
کوئی کہہ دو یہاں نہیں ہوں میں۔۔!
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

‏ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو
اندر سے ریزہ ریزہ، میری جان تم بھی ہو

ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح
آنکھیں بتا رہی ہیں، کہ ویران تم بھی ہو
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

بات دن کی نہیں__اب رات سے ڈر لگتا ہے،
گھر ہے کچا میرا برسات سے ڈر لگتا ہے ۔۔!

پیار کو چھوڑکر تم کوئی اور بات کرلو،
اب مجھے پیار کی ہر بات سے ڈر لگتا ہے ۔۔!!
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

ممکن نہیـــں کہ ســــــاتھ نبھائیں تمام عمر
ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں

میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِرا
تم نے بچھـــــــڑنا ہے، تو یہ دن بہتـــرین ہیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area