Type Here to Get Search Results !

Hussain ka sar kabhi bhi Zoro jafa ke aage Lyrics

Views 0

Also Read

 Hussain ka Sar kabhi bhi Zoro jafa ke Aage Jhuka nahi hai Lyrics

Hussain ka Sar Kabhi bhi Zoro jafa ke liye Lyrics


حسین کا سر کبھی بھی زور و جفا کے آگے جھکا نہیں ہے
خدا کے آگے جھکا ہے یوں کربلا میں کہ پھر اٹھا نہیں ہے

بتا رہا ہے ولا وَلَا تَقُولُوا نہ کھاؤ دھوکہ اے دنیا والوں
مرا مٹا ہے یزید لیکن حسین ہر گز مرا نہیں ہے

حسینی میں ہوں حسین میرا، جہاں بھی سنیے یہی ہے نعرہ
یزید میں ہوں یہ کہتے اب تک کہیں کسی سے سنا نہیں ہے

شہید بیٹا، شہید بھائی، شہید بھانجہ، شہید خود بھی
حسینی گھر کا ہے کون جس کا لہو یہاں پر بہا نہیں ہے

شہیدِ اعظم کی منقبت پڑھ، ہے فیؔضی گر جستجوۓ جنت
سواۓ عشقِ حسین بخشش کا کوئی اور راستہ نہیں ہے

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

AD Banner

Below Post Ad

AD Banner