Type Here to Get Search Results !

top 10 yaad shayari in urdu - टॉप टेन याद शायरी उर्दू

Views 0

Also Read

 top 10 Yaad shayari in urdu

Yaad Shayari Urdu
بہانے بہانے سے ہم تیری بات کرتے ہیں
ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہیں

اتنی بار توآپ سانس بھی نہیں لیتے
جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہیں
 ❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

بیتے ہوئے موسموں کی__کشش چھوڑ جاؤں گا
خوشبو ہوں تیرے دل میں مہک چھوڑ جاؤں گا

دیکھو گے جب آئینہ____آ جاؤں گا میں یاد
یوں دل پر تیرے اپنی جھلک چھوڑ جاؤں گا
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

مجھکو اُلجھا ہوا رہنے دو مُقدّر کی طرح
میں تیری زُلف نہیں ہوں کہ سنور جاٶں گا

یاد آ ٶنگا تمہیں ذکرِ وفا پر میں بھی
اشک بن کر تیری آنکھوں میں اُتر جاٶں گا
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

شب ہجر میرے غم پر ۔۔۔۔ کھڑی مسکرا رہی ہے ‌!
جو تجھے پسند تر تھا ۔۔۔۔ وہی گیت گا رہی ہے !

کہیں دور بسنے والی! میں گلہ کروں تو کس سے
مجھے بھول جانے والی ! ۔۔۔۔ تری یاد آ رہی ہے!
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

کچھ روز میرا فون اگر بند رہے تو 
کر کر کے مجھے یاد، برا حال نہ کرنا 

سمجھاتی رہی مجھ کو یہی دیر تلک بات 
جب تک میں تمہیں خود نہ کروں، کال نہ کرنا
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

زندگی گزر جاۓ پر وشواس کم نہ ہو
یاد ہمیں رکھنا چاہے پاس ہم نہ ہوں

قیامت تک چلتا رہے یہ سفر..............
دعاء کرو رب سے یہ دوستی کبھی ختم نہ ہو
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

رشتوں کی دُھوپ چھاؤں سے آزاد ہو گئے
اب تو ہمیں بھی سارے سبق یاد ہو گئے

لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خُوب ہے
جاہل ہمارے شہر میں اُستاد ہو گئے
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

‏یہاں سب کرو دل نہ ہرگز لگاؤ 
ہم اس دھوکہ میں آچکے تم نہ آؤ

وہ کہتے ہیں ہر چوٹ پر مسکراؤ 
وفا یاد رکھو ستم بھول جاؤ
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

شب فراق ، اچانک خیال آیا مجھے
کہ میں چراغ نہ تھا، اس نے کیوں جلایا مجھے

کہاں ملا میں تجھے ، یہ سوال بعد کا ہے
تو پہلے یاد تو کر، کس جگہ گنوایا مجھے
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

یاد ماضی میں جو آنکھوں کو سزا دی جائے
اس سے بہتر ہے _کہ ہر بات بھلا دی جائے

جس سے تھوڑی سی بھی اُمید زیادہ ہو کبھی
ایسی ہر شمع ____سرِ شام بجھا دی جائے

میں نے اپنوں کے رویّوں سے یہ محسوس کیا
دل کے آنگن میں بھی ___دیوار اٹھا دی جائے

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad