یہ بھی پڑھیں
Dosto Hafiz -e- Qur'an ka chehra dekho Lyrics
دوستوں حافظِ قرآن کا چہرہ دیکھو
عمر چھوٹی ہے مگر بڑھ گیا رتبہ دیکھو
اپنی فطرت میں یہ انسان فقط مٹی ہے
کر دیا مٹی کو قرآن نے سونا دیکھو
گلشنِ علم میں بارات سجی حافظ کی
دولہا دیکھے ہو بہت عِلم کا دولہا دیکھو
مَدْرَسَہ کو جو دی اِمداد کئی شکلوں میں
صورتِ حافظِ قرآن وہ چندہ دیکھو
شاعرِ اسلام:- جناب حبیب اللہ فیضؔی صاحب
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें