یہ بھی پڑھیں
Chand aye Ghous hai tu hai Raza haala tera Lyrics
چاند اے غوث ہے تُو، ہے رضا ہالہ تیرا
اعلیٰ حضرت ہوا یوں چاہنے والا تیرا
کیوں نہ پڑھتا رہوں وہ جس کا ہو پہلا مصرعہ
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
ہر زمانے میں بدلتے رہے پہرے والے
اب بریلی سے دیا جاتا ہے پہرا تیرا
نقشبندی ہو سہروردی ہو چاہے چشتی
کون سے سلسلے میں فیض نہ پہونچا تیرا
کس کی ہستی ہے کہ فیضؔی کی لگاے قیمت
یہ گنہگار سہی ہے تو خریدا تیرا
حبیب اللہ فیؔضی
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें