Type Here to Get Search Results !

Kya hai Ishq e Risalat Raza ye jante hain | Habibullah Faizi

Views 0

Also Read

 ہے اِس کی کتنی ضرورت رضا یہ جانتے ہیں
کہ کیا ہے عشق رسالت رضا یہ جانتے ہیں

منا رہا ہے کہاں کس طرح سے دیوانہ
ہمارا جشن ولادت رضا یہ جانتے ہیں

اسی لیے تو کہا ہے کہ سر کا ہے موقع
حرم کی کیا ہے فضیلت رضا یہ جانتے ہیں

انہیں کے سر پہ ہے تاجِ شفاعتِ کبرٰی
وہی کریں گے شفاعت رضا یہ جانتے ہیں

وہ یوں ہی کفر کا فتوٰی لگا نہیں دیتے
ہے کس کے دل میں عداوت رضا یہ جانتے ہیں

 نبی ﷺ کی ذات پہ کیچڑ اچھالتے رہنا
یہ نجدیوں کی ہے فطرت رضا یہ جانتے ہیں

حبیب اللہ فیؔضی

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad