Is Baat se Samajhiye ki kaise Hussain hain | Habibullah Faizi | Manqabate Imame Hussain
Is Baat se Samajhiye ki kaise Hussain hain Lyrics
اس بات سے سمجھیے کے کیسے حسین ہیں
میرے نبی کی بیٹی کے بیٹے حسین ہیں
نیزے پہ بھی تلاوتِ قرآن جو کرے
ایسے عظیم قاری اکیلے حسین ہیں
کہتے ہیں سارے لوگ حسینی ہیں ہم مگر
پڑھتا ہے جو نماز اسی کے حسین ہیں
جامِ بقاء سے ہو گئے سیراب اہلبیت
فیضی یہ کس نے کہہ دیا پیاسے حسین ہیں
حبیب اللہ فیؔضی
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें