Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Ya Nabi Salam Aliaika lyrics | Salam Lyrics

 یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🌷
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک🌷

جشن میلاد النبی ﷺ ہے نور کی چادر تنی ہے🍀
روشنی ہی روشنی ہے ہر طرف یہ دھوم مچی ہے🍀

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🌹
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک🌹

تم حبیبِ کبریا ہو اور امام الانبیاء ہو🌻
دو جہاں کے پیشوا ہو شافع روزِ جزاہو🌻

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🍁
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک🍁

رحمتوں کے تاج والے دو جہاں کے راج والے🍃
عرش کی معراج والے عاصیوں کی لاج والے🍃

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🌹
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک🌹

آمنہ بی بی کا جایا بارہوی تاریخ آیا🌷
صبح صادق نے سنایا صلوۃاللہ علیک🌷

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک💙
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک💛

کاش حاصل ہو حضوری دور ہو جائے یہ دوری🍀
دیکھ لوں وہ شکلِ نوری دل کی حسرت ہو پوری🍀

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🌸
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک🌸

تم شفیع المذنبیں ہو سرور دنیا و دیں ہو💖
صادق الوعد و امیں ہو رحمت اللعالمیں ہو💖

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🌹
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک🌹

جان کر کافی سہارا لے لیا ہے در تمہارا🍃
خلق کے وارث خدارا لو سلام اب تو ہمارا🍃

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🌺
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک🌺

مصطفی خیرالوریٰ ہو سرورِ ہر دوسراہو💙
اپنے اچھوں کا تصدق ہم بدوں کو بھی نبھاہو💛

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🌹
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک🌹

از طفیلِ غوث اعظم گنج بخشِ فیض عالم🌷
صدقہء امام اعظم دور ہوں سبھی کے رنج و غم🌷

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک🌻
یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک.🌻

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area