Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Anguthi leke aaye hai Naat lyrics | Abdul Wakeel Sahab

Anguthi leke aaye hai Naat lyrics

Listen to the the audio file

انگوٹھی لے کے آئے ہیں نگینہ چھوڑ آئے ہیں
بہت پچھتا رہے ہیں جو مدینہ چھوڑ آئے ہیں

مجھے معلوم ہے خوشبو کہاں سے آئی پھولوں میں
میرے سرکار گلشن میں پسینہ چھوڑ آئے ہیں

بچانے کے لیے کربو بلا میں دین کی عظمت
حسین ابنِ علی حج کا مہینہ چھوڑ آئے ہیں

یہ سورج چاند تارے اس لیے اب تک چمکتے ہیں
شہہ بطحا وہاں خاکِ مدینہ چھوڑ آئے ہیں

جناب عبد الوکیل صاحب
✰✰✰

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area