Type Here to Get Search Results !

Dil Ka Arman Hai aarzoo Hai Yahi Lyrics | Shamim Faizi

Views 0

Also Read

Dil Ka Arman Hai aarzoo Hai Yahi Lyrics

دل کا ارمان ہے آرزو ہے یہی
میرا سویا مقدر جگا دیجیے
مر نہ جاؤں کہیں خاتم المرسلیں !
سبز گنبد کسی دن دکھا دیجیے

پیار سے بولے اک دن یہ زہرا کے لعل
سنیے اک بات میری، اے پیارے بلال !
جو سناتے رہے نانا جاں کو میرے
وہ اذاں آج پھر سے سنا دیجیے

جو مردہ کہے میرے سرکار کو
چھوڑیے نا کبھی ایسے غدار کو
چڑھ کے سینے پہ اس کے میرے دوستوں
دونوں ہاتھوں سے گردن دبا دیجیے

سنیت کا چمن لہلہانے لگے
نجدیت کا قلعہ تھر تھرانے لگے
مسلک اعلی حضرت کا سنیے شمیم !
ایک پُر زور نعرہ لگا دیجیے

شمیم فیضیؔ

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad