Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Dil Ye Bechain Rehne Laga Aaj Kal Lyrics

Dil Ye Bechain Rehne Laga Aaj Kal Lyrics in Urdu

Table of Content (toc)
Listen to the the audio file

دل یہ بے چین رہنے لگا آج کل
یہ نہ پوچھو کہ اس دل کو کیا چاہیے
نہ دوا چاہیے ........... نہ دعا چاہیے
روضئہ مصطفٰی کی ہوا چاہیے

لوٹ کر پھر بہاروں کے دن آئیں گے
ہے یقیں فضل سرکار فرمائیں گے
وقت کے یہ یزیدی بھی مٹ جائیں گے
پیرویئِ شہہ کربلا چاہیے

شاہِ بغداد ہیں تاجدارِ ولی
پوری حسرت کریں گے تیری بس وہی
جھولیاں وہ بھریں گے یقیناً مگر
قلب میں عشقِ غوث الورٰی چاہیے

خواجہ خواجگاں فخرِ ہندوستاں
تم پہ قربان ہے میرا دل میری جاں
یہ کہا جوگی جے پال نے با خدا
میرے آقا تمہاری عطاء چاہیے

وہ بریلی کا احمد رضا خان ہے
جن سے محفوظ ہم سب کا ایمان ہے
مسلک اعلی حضرت پہ جیتا رہوں
عشق ایسی مجھے یا خدا چاہے

پھر وہابی سروں کو اٹھانے لگے
مسجدوں میں تباہی مچانے لگے
ہے یہی التجا تجھ سے میرے خدا
پھر بریلی کا احمد رضا چاہیے

دہر میں نائب اعلیٰ حضرت ہیں جو
فضل مولیٰ سے تاج شریعت ہیں وہ
ہم ہیں دیوانے عنبر انہیں کے بھلا
اس سے زیادہ ہمیں اور کیا چاہیے

جناب امتیاز عنبر صاحب
✰✰✰

Dil Ye Bechain Rehne Laga Aaj Kal Lyrics in Hindi

coming soon
✰✰✰

Dil Ye Bechain Rehne Laga Aaj Kal Lyrics in English

coming soon
✰✰✰

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area