Type Here to Get Search Results !

Zikre Nabi jab ghar ghar hoga Lyrics | Ehsan Shakir

Views 0

Also Read

zikre nabi jab ghar ghar hoga lyrics | Zikre Nabi jab ghar ghar hoga Lyrics | Ehsan Shakir

zikre nabi jab ghar ghar hoga lyrics in urdu

Listen to the the audio file
ذکرِ نبی جب گھر گھر ہوگا، رحمت ہر سو ساگر ہوگا
ذکرِ نبی جب گھر گھر ہوگا، رحمت ہر سو ساگر ہوگا

دل میں میرے ارماں ہے مدینے تو ہم جائیں گے
اپنے سارے خوابوں کو ہم آنکھوں میں سجائیں گے
سامنے روضئہ انور ہوگا، رحمت کا ہر سو ساگر ہوگا

ہر انبیاء کو ان کی امت پکارے گی
سن کے بھی وہ بولیں گے اِذْھَبُوْا اِلٰی غَیْرِی
اَنَا لَھَا لبِ سرور ہوگا، رحمت کا ہر سو ساگر ہوگا

آ گیا ربیع الاول ہر سو شادمانی ہے
مصطفٰی کے آنے کی بھی کیا گھڑی سہانی ہے
اب قلبِ انساں منور ہوگا، رحمت کا ہر سو ساگر ہوگا

نوری کملی والے آقا ﷺ سے جسے محبت ہے
جنت ملے گی ان کو جو بھی اہلسنّت ہے
ہاتھوں میں ان کے کوثر ہوگا، رحمت کا ہر سو ساگر ہوگا

آمدِ رسول پہ کیوں نہ خوشی منائیں ہم
کیوں نہ دین کا پرچم گلیوں میں لہرائیں ہم
چرچہ ان کا ہی گھر گھر ہوگا، رحمت کا ہر سو ساگر ہوگا

منگتا بھی ان کا شاکر کتنا ذی وقار ہے
کہتی ہے دنیا ساری یہ تو تاجدار ہے
نعلین ان کا جو سر پر ہوگا، رحمت کا ہر سو ساگر ہوگا

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad