Type Here to Get Search Results !

Noore haq ke jalwo ne lyrics

Views 0

یہ بھی پڑھیں

 Noore haq ke jalwo ne lyrics

Listen to the audio file
نور حق کے جلؤں نے دل کو جگمگا ڈالا
مصطفٰی کی آمد نے کفر کو مٹا ڈالا

دینِ مصطفٰی تیری آبرو بچانے کو
فاطمہ کے لعلوں نے گھر کا گھر لٹا ڈالا

جب اٹھا قلم لوگوں میرے اعلیٰ حضرت کا
نجدیوں کی سازش کو خاک میں ملا ڈالا

تھر تھرا اٹھا ظالم، خوف سے ہُوا لزرا
ایک ننھے اصغر نے کربلا ہلا ڈالا

چھوڑ کر اے ہارونی سارے کام دنیا کے
نعت لکھنا پڑھنا ہی مشغلہ بنا ڈالا

جناب عثمان رضا ہارونی صاحب
✰✰✰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad