Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Mai hoon Khwaja ka Deewana Lyrics

Mai hoon Khwaja ka Deewana Lyrics in Urdu

Table of Content (toc)
میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

ذرے کو ایک پل میں ستارہ بنا دیا
جس کو بھی چھو لیا اسے ہیرا بنا دیا

میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

جو بھی تمہارے در کا وفادار ہو گیا
خلد بریں میں جانے کا حقدار ہو گیا

میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

ہیں آپ میرے مجھ کو کسی کا بھی غم نہیں
در آپ کا میرے لئے جنت سے کم نہیں

میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

مجھ کو نہ سونے چاندی کا انبار چاہیے
ایک بار خواب میں تیرا دیدار چاہیے

میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

سب آپ کے دیوانے ہیں سرکار کرم ہو
ایک بار کرم ہو شہا ایک بار کرم ہو

میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

پوچھے جو کوئی مجھ سے کہ کیا تیرا نام ہے
اے کاش تم یہ کہہ دو یہ میرا غلام ہے

میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

چھیڑیں نہ مجھ کو اور نہ جذبات میں رہیں
یہ نجدیوں سے کہہ دو اوقات میں رہیں

میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

سارے جہاں کو تیرے لیے چھوڑ دوں گا میں
طوفان کو بھی آئے اُسے موڑ دوں گا میں

میں ہوں خواجہ کا دیوانہ، میں ہوں خواجہ کا دیوانہ

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area