Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Aakhir Maut Aani hai Lyrics

Aakhir Maut Aani hai Lyrics in Urdu

Table of Content (toc)
Listen to the audio file
بہت ہی مختصر یہ چند روزہ زندگانی ہے
کرو جلدی جو کرنا ہے کہ آخر موت آنی ہے

مرے احباب میت کو مری لے کر چلو جلدی
لحد میں مصطفا کے دید کی ھسرت مٹانی ہے

جو آتے ہیں وہ جاتے ہیں جو آیںگے وہ جاینگے
یہی سچی حقیقت ہے یہی سچی کہانی ہے

وہ یونہی بخش د یے یا ھو قیامت میں حساب اپنا
خدا جس حال میں رکھے یہ اس کی مھربانی ہے

کرو ماں باپ کی خدمت میرے آقا نے فرمایا
ہے قدموں کے تلے جنت ہمیں حاصل یہ کرنی ہے

یہ فانی دُنیا ہے لوگو یہاں مت جی لگانا تم
یہ فانی دُنیا ہے یارو یہاں سب چھوڑ جانی ہے

ہمیں دُنیا سے کیا مطلب ہماری قبر ہے منزل
ہماری آخری منزل ہمیں اِک روز پانی ہے

خطا کار ہوں سیاہ کار ہوں بہت ھی ہوں بہت بدکار
فکر کیوں کرتے ہو راحت کہ آقا بخشوانی ہے
✰✰✰

Aakhir Maut Aani hai Lyrics in Hindi

coming soon

✰✰✰

Aakhir Maut Aani hai Lyrics in English

coming soon

✰✰✰

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area