Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Rozi khuda ne di hai khilate hain Mustafa lyrics

Rozi khuda ne di hai khilate hain Mustafa lyrics in Urdu

Table of Content (toc)
Listen to the audio file
روزی خدا نے دی ہے کھلاتے ہیں مصطفٰی
دنیا ہے یہ خدا کی چَلاتے ہیں مصطفٰی

پڑھ کر درود رات میں سو جاؤ با وضو
میں نے سُنا ہے خواب میں آتے ہیں مصطفٰی

کھاتا ہوں میں ضرور کھلاتے ہیں مصطفٰی
پیدا کیا خدا نے جِلاتے ہیں مصطفٰی

کتنے امیر ہوکے بھی طیبہ نہ جاسکے
جاتے وہی ہیں جن کو بلاتے ہیں مصطفٰی

امت نہ جائے کوئی جہنم میں اسلئے
دن ہو کہ رات اشک بہاتے ہیں مصطفٰی

ہے بچپنے کی عمر مگر کام دیکھئیے
انگلی پہ اپنی چاند نچاتے ہیں مصطفٰی

دلبر تجھے ہو خوف بَھلا کس لئے بتا
جب عاصیوں کی لاج بچاتے ہیں مصطفٰی

شاعرِ اسلام جناب دلبر شاہی صاحب
✰✰✰

Rozi khuda ne di hai khilate hain Mustafa lyrics in Hindi

Coming Soon

शायरे इस्लाम जनाब दिलबर शाही साहब
✰✰✰

Rozi khuda ne di hai khilate hain Mustafa lyrics in English

coming soon

Shayare Islam Janab Dilbar Shahi Sahab
✰✰✰

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area