Museebat se nikalte ja rahe hain lyrics in Urdu
جو راہِ حق پہ چلتے جارہے ہیں
نَواسہ مصطفٰی کا سُرخرو ہے
یزیدی! ہاتھ مَلتے جارہے ہیں،،
مخالِف نے کری کوشش ہزاروں
رضا کے دِیپ جلتے! جارہے ہیں
تمہارے فیض سے یاغوثِ اعظم
ہمارے دن بدلتے جارہے! ہیں،،،
فقط! میں کیا شہنشاہِ! زمانہ
درِ خواجہ پہ پلتے جارہے ہیں
مَلی ہے جب سے خاکِ پائے غازی!
تَبھی سے چہرے کِھلتے جارہے ہیں
بیانِ حضرت اختر! کو سن کر
صلح کلی دَہلتے جارہے! ہیں،،
نبی کی نعت تُجھ سے سن کے ذاکر!
غلام ان کے! مچلتے جارہے ہیں
نعت خواں:- ذاکر اسماعیلی بہرائچی صاحب
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Museebat se nikalte ja rahe hain lyrics in Hindi
Coming Soon
शायरे इस्लाम; ज़ाकिर इस्माइली साहब
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Museebat se nikalte ja rahe hain lyrics in English
Coming Soon
Shayare Islam Zakir Ismaili Sahab
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें