✨ Welcome to UnlimitedShayari.in — A Beautiful World of Shayari, Naat and Islamic Kalams ✨
Sultane karbala ko hamara salam ho lyrics
Shamim Ahmad RazviMonday, July 15, 20240
Sultane karbala ko hamara salam ho lyrics in Urdu
Table of Content (toc)
Listen to the audio file سلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہوجانانِ مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو عباسِ نامدار ہیں زخموں سے چور چوراس پیکر رضا کو ہمارا سلام ہو اکبر سے نوجوان بھی رن میں ہوئے شہیدہم شکلِ مصطفی کو ہمارا سلام ہو اصغر کی ننھی جان پہ لاکھوں درود ہوںمظلوم و بے خطا کو ہمارا سلام ہو بھائی بھتیجے بھانجے سب ہوگئے نثارہر لعل بے بہا کو ہمارا سلام ہو دریا رواں ہے جوش میں آنکھوں کے سامنےپیاسوں کے پیشوا کو ہمارا سلام ہو ہو کر شہید قوم کی کشتی ترا گئےامت کے ناخدا کو ہمارا سلام ہو ناصرؔ ولائے شاہ میں کہتے ہیں بار بارسلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें