Type Here to Get Search Results !
✨ Welcome to UnlimitedShayari.in — A Beautiful World of Shayari, Naat and Islamic Kalams ✨

Banda Qadir ka bhi Qadir bhi hai Abdul Qadir Lyrics

منقبتِ حضور غوثِ پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بندہ قادر کا بھی قادر بھی ہے عبد القادر
✦ ۞ ✦
منقبت شریف سماعت فرمائیں 🎧

Banda Qadir ka bhi Qadir bhi hai Abdul Qadir Lyrics in Urdu

بندہ قادر کا بھی قادر بھی ہے عبدالقادر سرِّ باطن بھی ہے ظاہر بھی ہے عبدالقادر مفتیِ شرع بھی ہے قاضیِ ملّت بھی ہے علمِ اَسرار سے ماہر بھی ہے عبدالقادر منبعِ فیض بھی ہے مجمعِ افضال بھی ہے مہرِ عرفاں کا منور بھی ہے عبدالقادر قطبِ ابدال بھی ہے محورِ ارشاد بھی ہے مرکزِ دائرۂ سِرّ بھی ہے عَبدالقادر سلکِ عرفاں کی ضیا ہے یہی درِّ مختار فخرِ اشباہ و نظائر بھی ہے عَبدالقادر اُس کے فرمان ہیں سب شارحِ حکمِ شارع مظہرِ ناہی و آمر بھی ہے عبدالقادر ذی تصرف بھی ہے ماذون بھی مختار بھی ہے کارِ عالم کا مدبّر بھی ہے عَبدالقادر رشکِ بلبل ہے رؔضا لالۂ صَد داغ بھی ہے آپ کا واصفِ و ذاکر بھی ہے عَبدالقادر حدائقِ بخشش

 Urdu Kalaam Download (download)

Kalaam Lyrics in Hindi

Coming Soon

 Hindi Kalaam Download (download)

Kalaam Lyrics in English

Coming Soon

 English Kalaam Download (download)

حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
Sharing is Caring ❤️

اگر یہ خوبصورت منقبت آپ کو پسند آئی ہو تو اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں، تاکہ وہ بھی اس خوبصورت منقبتی کلام سے استفادہ کر سکیں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area

اردو हिन्दी English