Type Here to Get Search Results !
🤲 مالی تعاون
UnlimitedShayari.in پر 2021 سے اسلامی و ادبی کلام کی خدمت جاری ہے۔ آپ کی خوشی سے کی گئی چھوٹی سی مدد ویب سائٹ کے ضروری اخراجات میں معاون ہو سکتی ہے۔
✨ Welcome to UnlimitedShayari.in — A Beautiful World of Shayari, Naat and Islamic Kalams ✨

Eid Meeladun Nabi Mubarak

🌹 ✦ 🌹 ✦ 🌹

میلادِ مصطفیٰ کی نذر

🌹 آمدِ مصطفیٰ کی خوشی 🌹
🌹
✦ میلادِ مصطفیٰ
مدینے کی فضا میں آج خوشبو سے بکھرنے لگی ہر سمت رحمتِ عالم کی یاد آنے لگی چراغاں ہو گئے دل کے، سج گئی ہر نظر کہ آمدِ مصطفیٰ کی خوشی چھانے لگی
🌹
🌹
✦ جشنِ میلادِ رسول
دنیا کی ہر فضا میں اجالا رسول کا یہ ساری کائنات صدقہ رسول کا خوشبوئے گلاب ہے پسینہ رسول کا آپ کو بھی ہو مبارک مہینہ رسول کا
🌹
🌹 ✦ 🌹 ✦ 🌹
درود و سلام
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
وَعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
🌹 ✦ 🌹 ✦ 🌹
تمام عاشقانِ رسول کو
جشنِ عیدِ میلادُ النبی مبارک ہو
www.UnlimitedShayari.in