Gam ke Maaro ke liye hain Ek dawa Hindal Wali Lyrics in Urdu
غم کے ماروں کے لئے ہیں ایک دوا ہند الولی
کیونکہ ہیں شہزادۂ شیرِ خدا ہند الولی
آپ ہیں سید خدا سے یہ دعا کر دیجیۓ
ختم ہو جائے کرونا کی وبا ہند الولی
آپ کے نانا رسولِ مجتبیٰ خیر الوریٰ
آپ کی نانی خدیجہ، عائشہ ہند الولی
ان شاء اللہ سرخرو ہوگا بروزِ حشر وہ
جس نے جس نے آپ کا جلسہ کیا ہند الولی
آپ کے دربار میں ہدیا لئے اشعار کا
یہ حبیب اللہ فیضؔی آ گیا ہند الولی
کیونکہ ہیں شہزادۂ شیرِ خدا ہند الولی
آپ ہیں سید خدا سے یہ دعا کر دیجیۓ
ختم ہو جائے کرونا کی وبا ہند الولی
آپ کے نانا رسولِ مجتبیٰ خیر الوریٰ
آپ کی نانی خدیجہ، عائشہ ہند الولی
ان شاء اللہ سرخرو ہوگا بروزِ حشر وہ
جس نے جس نے آپ کا جلسہ کیا ہند الولی
آپ کے دربار میں ہدیا لئے اشعار کا
یہ حبیب اللہ فیضؔی آ گیا ہند الولی
جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
Gam ke Maaro ke liye hain Ek dawa Hindal Wali Lyrics in Hindi
Hindi Lyrics Coming Soon
जनाब हबीबुल्लाह फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Gam ke Maaro ke liye hain Ek dawa Hindal Wali Lyrics in English
English Lyrics Coming Soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें