Type Here to Get Search Results !
AD Banner

Har nazar kanp uthegi lyrics

Har nazar kanp uthegi Lyrics in Urdu

Table of Content (toc)
Listen to the audio file
ہر نظر کانپ اٹھے  گی محشر کے دن خوف سے ہر کلیجہ دہل جائیگا
پر یہ ناز ان کے بندے کا دیکھیں گے سب تھام کر ان کادامن مچل جائیگا

موج کترا کے ہم سے چلی جائے گی رخ مخالف ہوا کابدل جائیگا
جب اشارہ کریں گے وہ نامِ خدا اپنا بیڑا بھنور سے نکل جائیگا

یوں تو جیتا ہوں حکم خدا سے مگر میرے دل کی ہے ان کو یقینا خبر
حاصل زندگی ہوگا وہ دن مرا ان کے قدموں پہ جب دم نکل جائیگا

رب سلم وہ فرمانے والے ملے کیوں ستاتے ہیں اے دل تجھے وسوسے
پل سے گزریں گے ہم وجد کرتے ہوئے کون کہتا ہے پاؤں پھسل جائیگا

اخؔتر خستہ کیوں اتنا بے چین ہے تیرا آقا شہنشاہ کونین ہے
لو لگا تو سہی شاہ لولاک سے غم مسرت کے سانچے میں ڈھل جائیگا

حضور تاج الشریعہ علامہ اختر رضا خان قادری ازہری رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ
✰✰✰

Har nazar kanp uthegi Lyrics in Hindi

Coming Soon

हुज़ूर ताजुश शरिआह अल्लामा अख़्तर रज़ा अज़हरी रहमतुल्लाह अलैही 
✰✰✰

Har nazar kanp uthegi Lyrics in English

coming Soon

Huzoor Tajush Shariah Allama Akhtar Raza Azhari Rahmatullahi Alaihi
✰✰✰

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area