Type Here to Get Search Results !

bas lut gaya lutne ka sabab yaad nahi

Views 0

Also Read

Sad urdu ghazal lyrics

بربادیِ پیہم کا سبب یاد نہیں ہے،
یہ بات کبھی یاد تھی اب یاد نہیں ہے...

اس پہلی نظر پہلی ملاقات کا عالم،
کچھ کچھ تو مجھے یاد ہے سب یاد نہیں ہے...

نظریں رخِ جاناں سے ہٹاۓ نہیں ہٹتیں،
دیوانہ ہوں دیوانہ ادب یاد نہیں ہے...

کیا پوچھتے ہو دوستو! روداد محبت،
بس لٹ گیا لٹنے کا سبب یاد نہیں ہے...

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad