Type Here to Get Search Results !
AD Banner

janamdin shayari urdu | Unlimited Shayari

 janamdin shayari urdu

آج میں آپ کے ساتھ اردو میں تازہ ترین سالگرہ مبارک شاعری شیئر کرنے جا رہا ہوں۔

janamdin shayari urdu

سالگرہ کے عنوان پر مشہور شعرا کا شعری مجموعہ پڑھیے- شاعری کے ذریعے اپنے پیاروں کو سالگرہ کے پیغامات بھیجئیے

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

تمام عمر آپ کو زندگی کا پیار ملے

خدا کرے کہ آپ کو یہ خوشی بار بار ملے

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو

تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

تم سلامت رہو ہزار برس 

ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو 

تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے 

ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا 

جیون کا اک اور سنہرا سال گیا

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے

تِری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

موتیا ، بیلا ، پھول ، کلیاں 

دیکھو یارو شاد ہیں نا 

آج تمہاری سالگرہ ہے 

دیکھوں ہم کو یاد ہے نا

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے 

سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے 

مبارک ہو آپکو جنم دن 

تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایا ہے 

آج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

شاعر کو شاعری مبارک 

چاند کو چاندنی مبارک 

ہماری طرف سے آپ کو

سالگرہ کا دن مبارک

جنم دن مبارک ہو

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا 

جیون کا اک اور سنہرا سال گیا

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں 

جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

ایک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے

نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک۔۔۔۔۔ :(

❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area