Type Here to Get Search Results !

Poore Qur'an mai Sarkar ka Jalwa dekha Naat lyrics | Dilkash Ranchvi

Views 0

Also Read

Poore Qur'an mai Sarkar ka Jalwa dekha Naat lyrics | Dilkash Ranchvi

 پورے قرآن میں سرکار کا جلوہ دیکھا
کہیں یٰس و مـزمل کہیں طٰہ دیکھا

ان کے کاشانۂ اقدس کا یہ رتبہ دیکھا
در پہ جبریل کو دیتے ہوئے پہرا دیکھا

جب لیا نامِ شہنشاہِ بریلی ہم نے
بندۂ دیو کے ماتھے پہ پسینہ دیکھا 

میرے سرکار کو اپنی طرح کہنے والوں
میں نے تم سا نا کہیں عقل کا اندھا دیکھا
دلکؔش رانچوی

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad