Zameeno Aasma kya hai Zamana Gause Azam Ka lyrics in Urdu
زمین و آسماں کیا ہے زمانہ غوثِ اعظم کا
ادب کے ساتھ پڑھتا ہے ترانہ غوثِ اعظم کا
زمانہ جھولیاں بھر بھر کے لیکر آتا ہے پھر بھی
ذرا بھی کم نہیں ہوتا خزانہ غوثِ اعظم کا
رضا کا نسخہ ہے نجدی وہابی سے نپٹنا ہو
وہیں پر سنیوں نعرہ لگانا غوثِ اعظم کا
کبھی بھی وہ نبی کو اپنے جیسا کہہ نہیں سکتے
جسے ہے یاد مردوں کو جلانا غوثِ اعظم کا
مدد غوث الورٰی سے ہم بھلا کیونکر نہیں مانگے
ہمیں ہے یاد کشتی کو بچانا غوثِ اعظم کا
نعت خواں:- جناب راشدؔ نظامی صاحب
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Zameeno Aasma kya hai Zamana Gause Azam Ka lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Zameeno Aasma kya hai Zamana Gause Azam Ka lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें