ilm ki tajdari bareilly mai hai Lyrics in Urdu
علم کی تاجداری بریلی میں ہے
فیضِ نعمان جاری بریلی میں ہے
جس نے ایک ماہ میں حفظِ قرآں کیا
ایسـا حـافـظ و قـــاری بریلی میں ہے
جس کا ہر تیر نجدی پہ جاکر لگا
نجدیت کا شکاری بریلی میں ہے
عشق ڈھلتا ہے اجمیر و بغداد میں
اس کی تزئین کاری بریلی میں ہے
پوری دنیا میں چرچہ ہے اُس شہر کا
شخصیت کتنی پیاری بریلی میں ہے
فیضِ نعمان جاری بریلی میں ہے
جس نے ایک ماہ میں حفظِ قرآں کیا
ایسـا حـافـظ و قـــاری بریلی میں ہے
جس کا ہر تیر نجدی پہ جاکر لگا
نجدیت کا شکاری بریلی میں ہے
عشق ڈھلتا ہے اجمیر و بغداد میں
اس کی تزئین کاری بریلی میں ہے
پوری دنیا میں چرچہ ہے اُس شہر کا
شخصیت کتنی پیاری بریلی میں ہے
جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
ilm ki tajdari bareilly mai hai Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
ilm ki tajdari bareilly mai hai Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें