Type Here to Get Search Results !

Kitni Achhi Mujhe Naukari Mil Gayi Lyrics | Habibullah Faizi

Views 0

Also Read

Kitni Achhi Mujhe Naukari Mil Gayi Lyrics

Listen to the the audio file Coming Soon
سامنے ان کی رحمت گھڑی مل گئی
نعت پڑھنے لگا ہر خوشی مل گئی

پشت پر آپ نے جب قدم رکھ دیا
اونٹنی کو نئی زندگی مل گئی

اے یہودی بتا پھر کہاں جائے گا
گر خدا سے ہمیں آرمی مل گئی

میرا گھر چل رہا ہے تیری نعت سے
کتنی اچھی مجھے نوکری مل گئی

میرے بچے یقیناً سدھر جائیں گے
گر انہیں دین کی نرسری مل گئی

اُن کی نعتوں کا فیضی یہ صدقہ ملا
کہ تجھکو آواز بھی مخملی مل گئی

جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad