Type Here to Get Search Results !

Meherbaan mujhpe Nabiyon Ka Lyrics

Views 0

Also Read

Meherbaan mujhpe Nabiyon Ka Lyrics In Urdu 

Listen to the audio file is Coming Soon
مہرباں مجھ پہ نبیوں کا اگر سردار ہو جائے
یہ دعویٰ ہے کہ عاصی خلد کا حقدار ہو جائے

زمانے کا ستایا ہوں پریشاں حال رہتا ہوں
کرم کی اک نظر مجھ پر میرے سرکار ہو جائے

فقط میں ہی نہیں بلکہ سبھی عشاق کہتے ہیں
کسی دن یا رسول اللہ تیرا دیدار ہو جائے

میں پلکوں سے بہاروں گا میرے آقا تیری گلیاں
بلاوا ایک دن میرا میرے سرکار ہو جائے

قسم اللہ کی گلیاں مدینے کی سہانی ہے
وہاں اک بار جانا ہو تو بیڑا پار ہو جائے

تمنا ہے دل سجاد کی مدت سے اے مولیٰ
نظارہ گنبد خضریٰ مجھے اک بار ہو جائے

مرحوم سجؔاد نظامی
✰✰✰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad