Taiba bulana Aaqa Taiba bulana lyrics
طیبہ بلانا آقا طیبہ بلانا
طیبہ بلا کے دل کی حسرت مٹانا
صبح اور شام لوں گا تیرا پیارا نام لوں گا
قبر میں آقا تیرے دامن کو تھام لوں گا
ایسی گھڑی میں رُخ سے پردہ ہٹانا
جلوہ دکھانا آقا جلوہ دکھانا
تیرا جب دیدار ہوگا دل کو قرار ہوگا
تیرے ہی کرم سے آقا بیڑا سب کا پار ہوگا
عیـب ہمارے اپنے دامن میـں چھپانا
بخشــش کرانا آقا بخشش کرانا
رحمت ہے نور ہے کیف ہے سرور ہے
جلسے میں دیکھو یاروں جلوۂ حضور ہے
نورانی جلسہ ہے یہ کتنا سہانا
نبی کا دیوانہ سب ہیں نبی کا دیوانہ
یا الٰہی میری یہ التجا قبول ہو
سب کی لحد میں یاروں جلوۂ رسول ہو
دیکھوں گا جی بھر کے ان کا مسکرانا
اپنا بنانا آقا اپنا بنانا
طیبہ بلا کے دل کی حسرت مٹانا
صبح اور شام لوں گا تیرا پیارا نام لوں گا
قبر میں آقا تیرے دامن کو تھام لوں گا
ایسی گھڑی میں رُخ سے پردہ ہٹانا
جلوہ دکھانا آقا جلوہ دکھانا
تیرا جب دیدار ہوگا دل کو قرار ہوگا
تیرے ہی کرم سے آقا بیڑا سب کا پار ہوگا
عیـب ہمارے اپنے دامن میـں چھپانا
بخشــش کرانا آقا بخشش کرانا
رحمت ہے نور ہے کیف ہے سرور ہے
جلسے میں دیکھو یاروں جلوۂ حضور ہے
نورانی جلسہ ہے یہ کتنا سہانا
نبی کا دیوانہ سب ہیں نبی کا دیوانہ
یا الٰہی میری یہ التجا قبول ہو
سب کی لحد میں یاروں جلوۂ رسول ہو
دیکھوں گا جی بھر کے ان کا مسکرانا
اپنا بنانا آقا اپنا بنانا
✰✰✰
Maasha Allah AAMEEN SUMMA AAMEEN
ReplyDeleteJazakAllah Sir ji
Deleteआप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें