یہ بھی پڑھیں
Fazle Khuda se Sahibe Zeeshan ho gaya Lyrics
فضلِ خدا سے صاحبِ ذیشان ہو گیا
جو خوش نصیب حافظِ قرآن ہو گیا
اس کو جلا سکے گی نہ دوزخ کی آگ بھی
محفوظ جس کے سینے میں قرآن ہو گیا
دس ایسے آدمی کو وہ جنت لے جائے گا
دوزخ میں جس کو جانے کا اعلان ہو گیا
وہ ماں باپ حشر کے دن ہوں گے تاجدار
جس کا دُلارا حافظِ قرآن ہو گیا
جو خوش نصیب حافظِ قرآن ہو گیا
اس کو جلا سکے گی نہ دوزخ کی آگ بھی
محفوظ جس کے سینے میں قرآن ہو گیا
دس ایسے آدمی کو وہ جنت لے جائے گا
دوزخ میں جس کو جانے کا اعلان ہو گیا
وہ ماں باپ حشر کے دن ہوں گے تاجدار
جس کا دُلارا حافظِ قرآن ہو گیا
✰✰✰
Fazle Khuda se Sahibe Zeeshan ho gaya Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Fazle Khuda se Sahibe Zeeshan ho gaya Lyrics in English
Coming Soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें