یہ بھی پڑھیں
Jab Se Sarkar Ne Kabe Se Nikale Patthar Lyrics
جب سے سرکار نے کعبے سے نکالے پتھر
ہو گئے خوار سبھی پوجنے والے پتھر
اہل طائف نے جو سرکار پہ ڈالے پتھر
سچ تو یہ ہے کہ وہ خود ہی پہ اچھالے پتھر
عشق میں ڈوب کے بولا یہ بلال آقا کا
دشمنِ دینِ نبی اور منگا لے پتھر
میرے سرکار نے جو پیٹ سے باندھے تھے کبھی
ہو نہیں سکتے وہ دوزخ کے حوالے پتھر
ہو گئے موم جو قدموں سے میرے آقا کے
اب بھی دنیا میں ہیں وہ عظمت والے پتھر
مرحوم سجؔاد نظامی صاحب
ہو گئے خوار سبھی پوجنے والے پتھر
اہل طائف نے جو سرکار پہ ڈالے پتھر
سچ تو یہ ہے کہ وہ خود ہی پہ اچھالے پتھر
عشق میں ڈوب کے بولا یہ بلال آقا کا
دشمنِ دینِ نبی اور منگا لے پتھر
میرے سرکار نے جو پیٹ سے باندھے تھے کبھی
ہو نہیں سکتے وہ دوزخ کے حوالے پتھر
ہو گئے موم جو قدموں سے میرے آقا کے
اب بھی دنیا میں ہیں وہ عظمت والے پتھر
مرحوم سجؔاد نظامی صاحب
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें