یہ بھی پڑھیں
Jab se dil mein basaya hai Tumko zindagi khoobsurat hui hai Lyrics
جب سے دل میں بسایا ہے تم کو زندگی خوبصورت ہوئی ہے
لگ رہا ہے مجھے اب تو جیسے مجھ پہ قربان جنت ہوئی ہے
ٹوٹ کر میں بکھر ہی گیا تھا جیتے جیتے جی میں تو مر ہی گیا تھا
آج دنیا میں میری حفاظت مصطفٰی کی بدولت ہوئی ہے
تھام کے دل کو فرطِ ادب سے ان کی آنکھوں کو میں چوم لوں گا
زندگی میں مقدر سے جن کو مصطفٰی کی زیارت ہوئی ہے
جانتا بھی نہ تھا کوئی سجاد اور کوئی پہچانتا بھی نہیں تھا
نعتِ پاک شہ دیں کے صدقے ساری دنیا میں شہرت ہوئی ہے

شاعر اسلام مرحوم جناب سجادؔ نظامی صاحب
✰✰✰
Jab se dil mein basaya hai Tumko zindagi khoobsurat hui hai Lyrics
Coming Soon
मरहूम सज्जाद निज़ामी साहब
✰✰✰
Jab se dil mein basaya hai Tumko zindagi khoobsurat hui hai Lyrics
Coming Soon
Marhoom Sajjad Nizami Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें