Khoob Saja hai Aa dekho Bazaar Hamare Khwaja ka Lyrics in Urdu
خوب سجا ہے آ دیکھو بازار ہمارے خواجہ کا
صرف کھنکتا ہے اس جا دینار ہمارے خواجہ کا
اور بھی کوئی اس دنیا کا حسن نہیں بھاتا اس کو
ڈوب کے جس نے دیکھ لیا رخسار ہمارے خواجہ کا
پھول کی بارش ہوتی ہے جب عرس کا موسم آتا ہے
آج بہاروں پر ہے پھر گلزار ہمارے خواجہ کا

جناب حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
Khoob Saja hai Aa dekho Bazaar Hamare Khwaja ka Lyrics in Hindi
Hindi Lyrics Coming Soon
जनाब हबीबुल्लाह फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Khoob Saja hai Aa dekho Bazaar Hamare Khwaja ka Lyrics in English
English Lyrics Coming Soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें