Kya Tarana hai hindal wali ka Lyrics in Urdu
کیا ترانہ ہے ہند الولی کا، کیا گھرانہ ہے ہند الولی کا
جن کے تلوؤں کو چومے فرشتے ایسا نانا ہے ہند الولی کا
اس لئے در پہ میلا لگا ہے اسلیے بھیڑ ہر دم لگی ہے
بے بسوں بے کسوں کا سہارا آستانہ ہے ہند الولی کا
پرتھوی راج کے اس محل میں مچ گئی کھلبلی ایک پل میں
جب سنا خود ہی ساگر نے جھک کر حکم مانا ہے ہند الولی کا
مصطفٰی جان رحمت کے صدقے بادشاہت ملی ان کو ایسی
کھا رہے ہیں جو ہم آج عظمت دانہ دانہ ہے ہند الولی کا
عظمت رضا بھاگلپوری صاحب

✰✰✰
Kya Tarana hai hindal wali ka Lyrics in Hindi
Coming Soon
✰✰✰
Kya Tarana hai hindal wali ka Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
Mashallah
ReplyDeleteShukriya JazakAllah
DeleteBahuat khhob Subhan Allah
ReplyDeleteआप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें