Mufti Aslam Aapka Humko Mazar Achha Laga Lyrics in Urdu
تازہ خوشبو پھول اور رنگِ بہار اچھا لگا
مفتی اسلم آپ کا ہم کو مزار اچھا لگا
اور بھی القاب پائے مفتی اسلم نے مگر
سنیوں کو یہ لقب شیرِ بہار اچھا لگا
بھیڑ سے بچتا نہیں ہوں اسلمی دربار میں
زائرینِ عرس کا لمبا قطار اچھا لگا
وہ جو میرے مفتئ اعظم کی جانب سے ملا
حضرتِ علامہ اسلم کو وہ پیار اچھا لگا
جامعہ کی شکل میں جو دے گئے شیرِ بہار
مجھ کو فیضی علم و فن کا وہ منار اچھا لگا
مفتی اسلم آپ کا ہم کو مزار اچھا لگا
اور بھی القاب پائے مفتی اسلم نے مگر
سنیوں کو یہ لقب شیرِ بہار اچھا لگا
بھیڑ سے بچتا نہیں ہوں اسلمی دربار میں
زائرینِ عرس کا لمبا قطار اچھا لگا
وہ جو میرے مفتئ اعظم کی جانب سے ملا
حضرتِ علامہ اسلم کو وہ پیار اچھا لگا
جامعہ کی شکل میں جو دے گئے شیرِ بہار
مجھ کو فیضی علم و فن کا وہ منار اچھا لگا
الحاج شاعرِ اسلام حبیب اللہ فیؔضی صاحب
✰✰✰
Mufti Aslam Aapka Humko Mazar Achha Laga Lyrics in Hindi
Coming Soon
अल्हाज शायरे इस्लाम हबीबुल्लाह फ़ैज़ी साहब
✰✰✰
Mufti Aslam Aapka Humko Mazar Achha Laga Lyrics in English
Coming Soon
Alhaaj Shayare Islam Habibullah Faizi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें