Ye hai sunniyon ka nara Aala Hazrat hai hamara lyrics in Urdu
یہ ہے سنیوں کا نعرہ اعلیٰ حضرت ہے ہمارا
میرے رضا کا دشمن جو ہے پھرتا ہے مارا مارا
ولیوں سے ٹکرائے گا تو کرسی ہی گر جائے گی
قہرِ خدا کی اس کے سر پہ بجلی ہی گر جائے گی
ولیوں سے جو مل کے رہے گا پاتا رہے گا سہارا
یہ ہے سنیوں کا نعرہ اعلیٰ حضرت ہے ہمارا
تھام لے دامنِ اعلیٰ حضرت اور تو اعلیٰ بن جا
مت رکھ اُن سے بغض و کینہ عزت والا بن جا
ولیوں کا محبوب جو ہوگا پاتا رہے گا سہارا
یہ ہے سنیوں کا نعرہ اعلیٰ حضرت ہے ہمارا
کون سلامِ اعلیٰ حضرت پڑھنے سے اب روکے گا
خواجہ کے دربار میں کس کی ہمت ہے کہ ٹوکے گا
اِس کے ہر مصرعے میں بہتا عشقِ نبی کا دھارا
یہ ہے سنیوں کا نعرہ اعلیٰ حضرت ہے ہمارا
بستی بستی قریہ قریہ ہم نہ لگانا چھوڑیں گے
تاج الشریعہ تاج الشریعہ سارے سنی بولیں گے
جو ہے تاج الشریعہ والا ہوگا وہی ہمارا

شاعرِ اسلام جناب دلبر شاہی صاحب
✰✰✰
Ye hai sunniyon ka nara Aala Hazrat hai hamara lyrics in Hindi
Coming Soon
शायरे इस्लाम जनाब दिलबर शाही साहब
✰✰✰
Ye hai sunniyon ka nara Aala Hazrat hai hamara lyrics in English
coming soon
Shayare Islam Janab Dilbar Shahi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें