Waqf hai Deene Nabi par Kumba e Ahmad Raza | Firoz Raza Saeedi
منقبت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃاللہ
آسمانِ علم ___ پر ہے _____قبضۂ احمد رضا
اونچے اونچے __چومتے ہیں _تلوۂ احمد رضا
منکرین ِعلم ___ غیب مصطفیٰ _ کے واسطے
مثل اولا جم کے _ برسا ___فتوۂ احمد رضا
بیچ بیٹھے جو سعودی حکم پر اپنا ضمیر
کیا بھلا سمجھیں گے پھر وہ رتبۂ احمد رضا
پڑھ کے دیکھو نعتیہ دیوان ان کا غور سے
شرح ِ آیاتِ وفا ہے___ مصرعۂ __احمد رضا
گمرہی پھیلانے آئے تھے _ وہابی ہند میں
تھا مگر _ بھاری یہاں پر __پہرۂ احمد رضا
دیکھ کر لگتا ہے ان کا جذبۂ عشق و فا
وقف ہیں دین نبی پر کنبۂ احمد رضا
ہوگا کافی تیری بخشش کو سعیدی یہ عمل
قبر میں سرہانے رکھنا شجرۂ احمد رضا
فیروز رضا سعیدی
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें