Ek Roz Apne Dar pe Bulayenge Ghouse Paak lyrics in Urdu
اک روز اپنے درپہ بلائیں گے غوث پاک
جلوہ ہمیں ضرور دکھائیں گے غوث پاک
خلد بریں میں جائیں مرے چاہنے والے
یہ مژدہ عاشقوں کو سنائیں گے غوث پاک
جس نے لگایا نعراء بڑے پیر دستگیر
پھر اس کا پار بیڑا لگائیں گے غوث پاک
جس وقت ہم کو لیکے فرشتے چلیں گے نار
آکر ہمیں ضرور بچائیں گے غوث پاک
محشر میں ہم کو پیاس ستاۓگی جس گھڑی
کوثر کا جام ہم کو بلائیں گے غوث پاک
احمد تو دل سے نام لے پیران پیر کا
رنج و الم ضرور مٹائیں گے غوث پاک
از ۔ غلام احمد رضا بلرام پوری
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Ek Roz Apne Dar pe Bulayenge Ghouse Paak lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Ek Roz Apne Dar pe Bulayenge Ghouse Paak lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें