Bigda hua Muqaddar Apna Bana raha hu | Naat Lyrics | Bigda huwa Muqaddar Apna Bana raha hu | Naat Lyrics in Urdu
Bigda hua Muqaddar Apna Bana raha hu Lyrics in Urdu
بگڑا ہوا مقدر اپنا بنا رہا ہوں
چہرے پہ خاکِ طیبہ اپنے لگا رہا ہوں
جبریل بولے خادم میں ہوں حبیبِ رب کا
میں جاکے مصطفٰی کو جھولا، جھُلا رہا ہوں
بولے حسین مجھ کو نانا نے ہے پڑھایا
نیزے پہ اسلیے میں قرآں سنا رہا ہوں
آنکھوں کی روشنی میں ہونے لگا اضافہ
جب سے رضا کے در کا سرمہ لگا رہا ہوں
مولا علی کی خاطر آقا نے جب بلایا
سورج پلٹ کے بولا سرکار آ رہا ہوں
اے نجدیوں! تمہیں کیوں تکلیف ہو رہی ہے
اختر رضا کی محفل جو میں سجا رہا ہوں
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें