یہ بھی پڑھیں
Woh Dushman Par Lutana Pyar Duniya Yaad Rakhegi Lyrics
وہ دشمن پر لٹانا پیار دنیا یاد رکھے گی
مرے سرکار کا کردار دنیا یاد رکھے گی
وہ دربارِ رسالت میں عمر کا سر جھکا دینا
گرا دینا وہیں تلوار دنیا یاد رکھے گی
وہ جنکو دیکھ کر گردن کٹا دیتے تھے اہلِ دل
وہ آقا! کے لب و رُخسار دنیا یاد رکھے گی
گلے پہ تیر کھا کر ننھے اصغر کا وہ ہنس دینا
یزیدی سلطنت کی ہار دنیا یاد رکھے گی
جہاں چھوٹے بڑے اور کالے گورے سب برابر ہیں
میرے شاہ جی کا وہ دربار دنیا یاد رکھے گی
قلم کی نوک سے وہ نجدیوں کے سر قلم کرنا
وہابی پر رضا کی مار دنیا یاد رکھے گی
پلک جھپکی زمیں پر گِر گیا کٹ کر سرِ دشمن
علی شیرِ خدا کا وار دنیا یاد رکھے گی
اَمَر ہو جاتے ہیں الفاظ نعتِ مصطفائی کے
تیرے سجادؔ! یہ اشعار دنیا یاد رکھے گی

✰✰✰
Woh Dushman Par Lutana Pyar Duniya Yaad Rakhegi Lyrics
coming soon
✰✰✰
Woh Dushman Par Lutana Pyar Duniya Yaad Rakhegi Lyrics
Coming Soon
✰✰✰
Submitted By: Aaftab Alam Razvi Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें