یہ بھی پڑھیں
Ye Hai Mere Nabi Ki Shan Bacha Bacha Hai Qurbaan Lyrics in Urdu
یہ ہے میرے نبی کی شان بچہ بچہ ہے قربان
نگر نگر اور ڈگر ڈگر سے ہوتا ہے اعلان
اس دنیا کا ذرہ ذرہ نعت نبی کی پڑھتا ہے
اور فلک کا ہر ایک تارا ذکر نبی کا کرتا ہے
ان کی ثناء میں رب نے اتارا ہے پورا قرآن
یہ ہے میرے نبی کی شان بچہ بچہ ہے قربان
ان کے صدقے جان ملی، ایمان ملا قرآن ملا
ان کے وسیلے سے ہی پھر سے کعبے کو رحمٰن ملا
ان کی عظمت پر میں کیوں نہ ہو جاؤں قربان
یہ ہے میرے نبی کی شان بچہ بچہ ہے قربان
عشقِ نبی کا صدقہ ہے یہ، عشقِ نبی کا عطیہ ہے
بن کے سہارا ان کا صحابی سارے جہاں میں چمکا ہے
کوئی بلال و کوئی بوذر ، کوئی ہُوا سلمان
یہ ہے میرے نبی کی شان بچہ بچہ ہے قربان
آج کا عالَم ان کی بلندی چھو لے یہ ناممکن ہے
نامِ رضا تو وہ ہے جو اہلسنّت کا محسن ہے
آج کے دور میں اعلیٰ حضرت علم کی ہیں چٹان
یہ ہے میرے نبی کی شان بچہ بچہ ہے قربان
اس کی راہیں جنت کے محلوں سے جاکر ملتی ہے
اس کے قدموں سے بنجر دھرتی پہ کلیاں کھلتی ہیں
شاہِ دو عالَم کا جس پر بھی ہوتا ہے فیضان
یہ ہے میرے نبی کی شان بچہ بچہ ہے قربان
سرکارِ کونین کی عظمت جان سے پیاری ہے مجھ کو
جینے نہیں دوں گا میں ہرگز اپنے نبی کے دشمن کو
وقت پڑا تو نام پہ ان کے دے دیں گے ہم جان
یہ ہے میرے نبی کی شان بچہ بچہ ہے قربان
اس محفل کا بچہ بچہ آقا کا دیوانہ ہے
اس محفل میں آج ضروری آقا تم کو آنا ہے
اس میں آئیں گے تو بڑھ جائے گی شان
یہ ہے میرے نبی کی شان بچہ بچہ ہے قربان
مجھ کو درِ اعلی حضرت کا لوگ دیوانہ کہتے ہیں
اے سجاد نظامی مجھ کچھ مستانہ کہتے ہیں
مٹ نہیں سکتی مرتے دم تک یہ میری پہچان

شاعر اسلام مرحوم جناب سجادؔ نظامی صاحب
✰✰✰
Ye Hai Mere Nabi Ki Shan Bacha Bacha Hai Qurbaan Lyrics in Hindi
Coming Soon
मरहूम सज्जाद निज़ामी साहब
✰✰✰
Ye Hai Mere Nabi Ki Shan Bacha Bacha Hai Qurbaan Lyrics in English
Coming Soon
Marhoom Sajjad Nizami Sahab
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें